4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے مس راحیلہ ہما دختر سلیم ہمایوں کوکیمسٹری کے مضمون میں،نائلہ مبارک دخترچوہدری عمر حیات کوہسٹری،سلمہ خاتون دختر سلطان محمد کوانگلش اورسمیرا تلحسن دخترحسن محمد کو سوشیالوجی کے مضمون میں ا مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4