معیشت مستحکم ہور ہی ہے،آغا ذوالفقار

معیشت مستحکم ہور ہی ہے،آغا ذوالفقار

  



لاہور (سٹی رپورٹر) صدر برانڈ رتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور اور آل پاکستان انجمن تاجران لاہورکے سینئر وائس چیئرمین آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس وقت درست سمت میں گامزن ہو چکی ہے لیکن اس پر مزید محنت اور کام کرنے کی ضرورت ہے،ڈالر کی قیمتوں کو مزید کم کرنے کی ضرورت ہے۔

تاکہ روپیہ کی قدر میں اضافہ ہو،روپیہ کی قدر میں اضافہ ہو گا تو مہنگائی بھی کم ہو گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4