قرآن پاک کی بیحرمتی عالمی سازش کا حصہ ہے،مفتی ابرار نعیمی

قرآن پاک کی بیحرمتی عالمی سازش کا حصہ ہے،مفتی ابرار نعیمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے مرکزی نا ظم اعلی مفتی ابرار نعیمی نے کہا ہے کہ اللہ کے پاک کلام کی بیحرمتی تعصب کا اظہار ہے،واقعہ عالمی سطح پر سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے اوردنیا بھرکے مسلمان اس واقعے پر افسردہ اور صدمے میں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کاہ کہ دنیا مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرے اور دنیا کو امن کاگہوارا بنایا جائے۔ اقوام متحدہ اسلام فوبیا کیخلاف قرارداد پاس کرے۔
ابرار نعیمی