آرسنل نے منیجر کو برطرف کردیا

   آرسنل نے منیجر کو برطرف کردیا

  



لندن (یواین پی) آرسنل ایف سی نے یورپا لیگ فٹ بال میں انتریخت فرینکفرٹ کے خلاف دو، ایک سے شکست کے بعد ٹیم منیجر یونئی ایمری کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ ان کی جگہ فریڈی لیونگبرگ عبوری کوچ مقرر کئے گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی