پنجاب میں افسران نہیں وزیر اعلیٰ تبدیلی کرنیکی ضرورت ہے،رابعہ فاروقی

پنجاب میں افسران نہیں وزیر اعلیٰ تبدیلی کرنیکی ضرورت ہے،رابعہ فاروقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتظامی افسران نہیں وزیر اعلیٰ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعلی کوتبدیل کئے بغیر پنجاب میں بہتری نہیں آسکتی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تبادلوں کے طوفان سے حکومت کی نااہلی ثابت ہوچکی ہے، ہر سطح پر تبادلے کرنے سے حکومت کی بوکھلاہت سامنے آگئی ہے،عوام پوچھ رہے ہیں کہ پنجاب میں عوامی حکومت کہا ں ہے،تحریک انصاف نے جن مقاصد کے لئے ووٹ لئے تھے وہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکے۔