اے سی ماڈل ٹاؤن کا دورہ گرلز سکول کاہنہ 20غیر حاضر اساتذہ سے جواب طلب

  اے سی ماڈل ٹاؤن کا دورہ گرلز سکول کاہنہ 20غیر حاضر اساتذہ سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کاہنہ نو کا دورہ کیاانہوں نے اساتذہ اور طلبا کی حاضری کو چیک کیا۔دوران چیکنگ 02 ٹیچرز ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے اور اُن سے جواب طلبی کر لی گئی۔اے سی ماڈل ٹاؤن نے کہا کہ سکول لیب میں انتظامات کو بہتر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر سکول میں انتظامات تسلی بخش تھے۔