یونین کونسل 81اور116ڈینگی آگاہی پمفلٹس تقسیم

      یونین کونسل 81اور116ڈینگی آگاہی پمفلٹس تقسیم

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے انسداد ڈینگی مہم کے دوران یو سی 116 کا دورہ کیااوراہل علاقہ میں ڈینگی آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔انہوں نے کہا کہ گھروں کے اندر واٹر ٹب، کولرز اور گردونواح میں پانی جمع نہ ہونے دیں اورماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔اے سی سٹی تبریز مری نے یو سی 81 کا دورہ کیا۔ اے سی سٹی نے ڈینگی ٹیموں کی حاضری اور سرویلنس کو چیک کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 2