پی ٹی آئی کے کارکنوں کی صوبائی جنرل سیکرٹری کے ساتھ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سے پارٹی سیکرٹریٹ میں قصور سے پارٹی کارکنان محمد سعید بلوچ، مہر قاسم، چوہدری ثاقب، نعیم بھٹی نے ملاقات کی اور پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، کارکنوں سے علی امتیاز وڑائچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پارٹی کارکنان پارٹی کے ماتھے کا جھومر ہیں، پی ٹی آئی کی اصل طاقت کارکنان ہیں، تنظیم سازی میں ہر سطح پر کارکنوں کو ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں، انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں ہے، کارکن عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں