نارورے میں قران پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،صدام اطہر

  نارورے میں قران پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،صدام اطہر

  



لاہور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ نارورے میں قران پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور اوپر سے عالمی دنیا کی خاموشی نے بھی کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں،مسلمان کبھی بھی اپنی مقدس کتاب کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمر نامی نوجوان جس نے اس ملعون پر حملہ کیا وہ اسلام کا ہیروہے اس کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

صدام اطہر

مزید : میٹروپولیٹن 2