ضمیر احمد بٹ پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن انچیف بن گئے

    ضمیر احمد بٹ پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن انچیف بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) ضمیر احمد بٹ کے پاک چائینہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن انچیف بننے پر پاک چائینہ بزنس کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔مبارکبادوں کو سلسلہ جاری۔ پاک چائینہ بزنس کمیونٹی سے وابستہ تاجروں کی کثیر تعداد کا کہنا ہے کہ ضمیر احمد بٹ پاکستان اور چین میں سرمایہ کاری کرنے والے تاجروں کے لئے بے مثال خدمات ہیں،ضمیر احمد بٹ نے ہمیشہ چین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروبار کرنے کے لئے راغب کیا ہے۔