سپریم کور ٹ کے حالیہ فیصلے نے قوم کو انتشار سے بچا لیا

سپریم کور ٹ کے حالیہ فیصلے نے قوم کو انتشار سے بچا لیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل راحیل شریف لوررز فورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہر آنے والا دن پاکستان کے اندرون اور بیرون دشمنوں کی موت سے کم نہیں ہے جو مافیا پاکستان اور سپہ سالار آرمی چیف کے خلاف سازشوں میں دن رات مصروف تھا ان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس اور دوسرے معزز جج صاحبان نے حکومت پاکستان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حق میں فیصلہ دے کر ثابت کر دیا ہے کہ اس وقت ملک میں انتشار نہیں ہونا چاہئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 2