مرکزی جمعیت اہلحدیث پی پی171کا اجلاس،تنظیم کو منظم کرنیکا فیصلہ

مرکزی جمعیت اہلحدیث پی پی171کا اجلاس،تنظیم کو منظم کرنیکا فیصلہ

  



مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہل پی پی 171کی کابینہ کی میٹنگ ملک حبیب الرحمن امیر حلقہ کی زیرصدارت مرکزی جامع مسجد اہلحدیث مانگا منڈی میں ہوئی اجلاس کے مہمان خصوصی صاحبزادہ حافظ بابر فاروق رحیمی ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث لاہور شہر، مولانا اعظم خان قاسم میرمحمدی، چوہدری شوکت ضیاء ناظم مالیات مرکزیہ لاہور شہر،رانا سیف الاسلام شاہد ناظم سیاسی امور مرکزیہ تھے. اجلاس میں حلقہ کو منظم،فعال بنانے کے حوالے سے خدوخال تشکیل دیے گئے اس طرح اجلاس میں ملک ممتاز حسین سرپرست حلقہ پی پی 171، مولانا عبدالستار زاہد،قاری محمد عبداللہ، مولانا داؤد، قاری اجمل، ملک رضوان الہی ودیگر ذمہ داران موجود تھے.

مزید : میٹروپولیٹن 2