معروف صحافی,کالم نگار اسحاق جیلانی کے والد اللہ بخش مرحوم کی برسی

معروف صحافی,کالم نگار اسحاق جیلانی کے والد اللہ بخش مرحوم کی برسی

  



لاہور(پ,ر)معروف صحافی,و کالم نگار اسحاق جیلانی کے والد جو گزشتہ سال عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ھونے سے 2 دن پہلے خالق حقیقی سے جاملے تھے انکا سالانہ ختم شریف آج بروز اتوار صبح 10 بجے کالم نگار اسحاق جیلانی کے آبائی گاؤں شجاع آباد,ظریف شہید میں دلایا جائیگا جس میں علاقہ کی تمام سیاسی وسماجی اور مذہبی شخصیات شریک ہوں گی-

مزید : میٹروپولیٹن 2