دی ایجوکیٹرز سکول مانگا منڈی میں سپورٹس ڈے منایا گیا

دی ایجوکیٹرز سکول مانگا منڈی میں سپورٹس ڈے منایا گیا

  



مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) دی ایجوکیٹر سکول سردار حبیب اللہ کمپلیکس میں سپورٹس ڈے منایا گیا جس میں بچوں اور بچیوں نے والدین اور سینکڑوں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی جس میں سکول کے ڈائریکٹر سردار عاقل عمر اور سکول کی پرنسپل ثوبیہ مظہر نے سکول کی کارگردگی کے بارے میں آگاہ کیا مہمان خصوصی سابق چیئرمین ضلع کونسل لاہور سابق ٹاؤن ناظم سردار عادل عمر، دی ایجوکیٹرزکے ریجنل ہیڈ عمر مشتاق نے سکول کی اچھی کارکردگی اور بچوں اور بچیوں کے پروگرام دیکھ کر سردار عاقل عمر اور پرنسپل ثوبیہ مظہر کو شیلڈ پیش کی اور سکول کی طرف سے پرنسپل میڈیم ثوبیہ مظہر نے اور سردار عاقل عمر نے مہمانوں کو بھی شیلڈ پیش کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 2