وزیر اعظم کاسروسز ہسپتال کے معطل  ڈاکٹر تفسیر کی عہدے پر بحالی کا حکم

وزیر اعظم کاسروسز ہسپتال کے معطل  ڈاکٹر تفسیر کی عہدے پر بحالی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرتفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹر تفسیر کو فی الفور عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ ڈاکٹر تفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کی غیر جانبدار انہ انکوائری کر کے حقائق منظر عام پر بھی لانے کی ہدایت۔
 ڈاکٹر تفسیر/بحالی

مزید :

صفحہ اول -