قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع، سمری ایوان صدرارسال

قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع، سمری ایوان صدرارسال

  



اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس4دسمبرکوبلانے کے لیے سمری ایوان صدرارسال کر دی گئی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اہم امور پر قانون سازی ہو گی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق حکومت اپوزیشن کے درمیان آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ملنے کے بعد باضابطہ قانون سازی کا عمل شروع ہو گا۔

قومی اسمبلی اجلاس

مزید : صفحہ اول