یہ لوگ ڈلیور کرنے کی  اہلیت ہی نہیں رکھتے 

یہ لوگ ڈلیور کرنے کی  اہلیت ہی نہیں رکھتے 

  



مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار جتنی مرضی انتظامی تبدیلیاں کر لیں یہ لوگ ڈلیور کرنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتے ہیں اگر آپکو یاد ہو تو وزیر اعظم عمران خان خود کہا کرتے تھے کہ جب کپتان ہی نااہل ہو گا تو پھر اس کی ٹیم کیسے اچھا پرفارم کرے گی یہی پنجاب کی بیورو کریسی تھی کہ جس سے میان شہباز شریف نے کام لیا اور پنجاب کی ترقی کو ملک کے تمام باقی صوبوں نے بھی سراہا۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

خرم دستگیر

مزید : صفحہ اول