حکومتی پالیسیوں کے نتائج  جلد آنا شروع ہو جائینگے

حکومتی پالیسیوں کے نتائج  جلد آنا شروع ہو جائینگے

  



تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت جو بھی سیای و انتظامی تبد یلیاں  کر رہی ہے وہ حکومت کی کارکردگی کو بہتر سے بہتر کرنے کے لئے ہی کررہی ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کو معاشی طور پر کافی حد تک مضبوط کرنا شروع کردیا ہے اور اب معاشی صورتحال میں بھی بہتری آنا شروع ہو گئی ہے جلد ہی حکومتی پالیسوں کے نتائج عوام کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔

جہانگیر ترین 

مزید : صفحہ اول