بریگیڈیئر(ر)ادریس محسن (سابق سیکرٹری واپڈا)قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

   بریگیڈیئر(ر)ادریس محسن (سابق سیکرٹری واپڈا)قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

  



لاہور(پ ر) بریگیڈئیر(ر) ادریس محسن(سابق سیکرٹری واپڈا) قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،مرحوم کی نما ز جنازہ آج دوپہر سواایک بجے ڈبلیو بلاک مین مسجد ڈیفنس میں اداکی جائیگی۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر