وکلاء سے ڈاکٹروں کی لڑائی کا معاملہ حل نہ ہوسکا،گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مظاہرہ

وکلاء سے ڈاکٹروں کی لڑائی کا معاملہ حل نہ ہوسکا،گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مظاہرہ

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وکلاء اور ڈاکٹروں کے مابین لڑائی کا معاملہ حل نہ ہوسکا،گرینڈ ہیلتھ الائنس پھر سڑکوں پر آگئی،ینگ ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف نے جیل روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بند کردی جبکہ خاکروب ایسوسی ایشن نے بھی احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس/مظاہرہ

مزید : صفحہ آخر