حج2020ء کاایم او یو سائن کرنے کیلئے پیر نور الحق قادری،وفاقی سیکرٹری 3دسمبرکو سعودی عرب روانہ ہوں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج2020ء کا (MOU)ایم او یو سائن کرنے کے لیے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری،وفاقی سیکرٹری میاں مشتاق احمد 3دسمبر کی صبح سعودی عرب روانہ ہوں گے،پہلی دفعہ جوائنٹ سیکرٹری حج سمیت آئی ڈیپارٹمنٹ کا کوئی نمائندہ وفد میں شامل نہیں کیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری کی وفد میں شمولیت نہیں کی گئی،دو افراد ہی MOUسائن کریں گے۔
ایم او یو