وفاقی سیکرٹری مذہبی امورکی قیادت میں وفد کی ائیر لائنز کے نمائندوں سے ملاقات

وفاقی سیکرٹری مذہبی امورکی قیادت میں وفد کی ائیر لائنز کے نمائندوں سے ملاقات

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق احمد کی قیادت میں وفد کی ائیر لائنز کے نمائندوں سے ملاقات،ایڈیشنل سیکرٹری داؤد محمد بریچ،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش،آئی ٹی کے حکیم اللہ خٹک،جمیل الرحمن،عظمت خان سمیت وزارت کے دیگر ذمہ داران شریک ہوئے،حج 2020ء اپریشن کے لیے سعودی ائیر لائنز،پی آئی اے،ائیر بلیو،سعودی گلف ائیر لائنز کے نمائندوں نے شرکت کی، وزارت ذہبی امور نے حج2019ء کے حوالے سے جائزہ لیا اور حج2020ء کے لیے تجاویز سمیت کرایہ دینے کی درخواست کی ہے۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر