سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن آ ج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن آ ج کوئٹہ پہنچیں گے جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع پارلیمانی ارکان صوبائی وقومی اسمبلی ضلعی امرا ونظما اراکین شوری اور سینئر رہنما کوئٹہ آئیرپورٹ پر شاندار استقبال کریں گے اور اس کے بعد صوبائی جماعت کے شیڈول کے مطابق قائد جمعیت کی مصروفیات ہوں گی 2 دسمبر بروز پیر کو پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی کی خصوصی دعوت پر خان عبدالصمد خان اچکزئی شہید کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
فضل الرحمن دورہ
ش