منی لانڈرنگ کرنے والوں کو کیا پتہ  پارٹی فنڈنگ کیا چیز ہوتی ہے‘ شہباز گل

  منی لانڈرنگ کرنے والوں کو کیا پتہ  پارٹی فنڈنگ کیا چیز ہوتی ہے‘ شہباز گل

  



لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کو کیا پتہ کہ پارٹی فنڈنگ کیا چیز ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے تو پارٹی اکاؤنٹ کو بھی منی لانڈرنگ میں استعمال کیا ہے جس کے ثبوت جلد پیش ہوں گے۔

شہباز گل

مزید : صفحہ آخر