ہیر، تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر شہری جا ں بحق،ڈرائیور فرار

        ہیر، تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر شہری جا ں بحق،ڈرائیور فرار

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہیر میں تیز رفتار ٹرک نے 55 سالہ شخص شہری کا کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیئر کے علاقہ میں تیز رفتار ٹرک نے 55 سالہ نا معلوم شہری کو کچل دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہے۔پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کردیں۔

مزید : علاقائی