ہنجروال، تین بچوں کے باپ  کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل

ہنجروال، تین بچوں کے باپ  کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہنجروال کے علاقے میں تین بچوں کے باپ کا اقدام خودکشی۔ تفصیلات کے مطابق ہنجروال کے رہائشی 32 سالہ شاہد جو کہ تین بچوں کا باپ بتایاجاتاہے نے رات کے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھالیں جس اس کی حالت غیر ہوگئی اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے اس کی جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے ڈاکٹر کے مطابق شاہد کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -