ڈکیتی چوری کی وارداتیں، شہری لاکھوں روپے اور قیمتی اشیاسے محروم 

  ڈکیتی چوری کی وارداتیں، شہری لاکھوں روپے اور قیمتی اشیاسے محروم 

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق بر کی میں شیر ازکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،گڑ ھی شا ہو میں اسلا م کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،گلشن راوی میں سلیم کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ60ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،مسلم ٹا ؤ ن میں سا جدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ55ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،مستی گیٹ میں ما جدکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،ستو کتلہ میں جا ویدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ90ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ما ڈل ٹا ؤ ن میں جما ل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،لیا قت آ با د،سر ور روڈ،منا واں سے گاڑیاں،اکبر ی گیٹ،ما ڈل ٹا ؤ ن،گڑ ھی شا ہو،اچھر ہ،شا ہد رہ،بر کی،غا زی آ با د،ہر بنس پو رہ،ریس کو رس،اسلا م پو رہ،سو ل لا ئن اورنشتر کا لو نی میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی