یعقوب خان انتقال کر گئے

  یعقوب خان انتقال کر گئے

  



صوابی(بیورورپورٹ) اے این پی کے ضلعی رہنما و سابق کونسل ایوب خان کے بڑے بھائی یعقوب خان انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کی شام اپنے آبائی قبرستان واقع موضع زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر محلہ بلڑخیل حجرہ سیرئی چم موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر