کریم پاکستان آن لائن ٹیکسی سروس،صحافیوں میں ہیلمٹ تقسیم

  کریم پاکستان آن لائن ٹیکسی سروس،صحافیوں میں ہیلمٹ تقسیم

  



پشاور(سٹی رپورٹر)کریم پاکستان آن لائن ٹیکسی سروس اور پشاور پریس کلب کے صحافیوں میں ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں صحافیون کو ہیلمٹ کی اہمیت اور اس کے فوائد کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی اس موقع پر کریم پاکستان کے سینئر رکن اصغر شاہ اور پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال سمیت دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک تھے کریم پاکستان کی جانب سے صحافیون میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے گئے تقریب سے خطاب میں پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال کا کہنا تھا کہ کریم پاکستان کی جانب سے صحافیوں میں ہیلمٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ہیلمٹ دینا اچھی کاوش ہے ہیلمٹ کے استعمال سے نہ صرف موسمی آلودگی سے بچا جا سکتا ہے بلکہ جان کی حفٖاظت بھی ممکن بنائی جاتی ہے صحافی برادری نے کریم پاکستان اور ان کے نمائندوں کا کا شکریہ ادا کیا کہ انہون نے صحافیوں کی جان کی حفاظت کی جانب توجہ دیتے ہوئے ہیلمٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا کریم پاکستان کے رکن اصغر شاہ کا کہنا تھا کہ صحافی برادری معاشرے کا اہم حصہ ہین جس کی حفاظت ہم سب [ر ل؛ازم ہے ہیلمٹ کے استعمال سیان کی زندگی میں احتیاطی تدابیر کو اختیار کرنے مین مدد ملے گی ہیلمٹ کا استعمال ممختلف حادثات میں ان کو محفوظ رکھ سکتا ہے ان کا کہنا تھ اکہ صحافیوں کے لئے ہیلمٹ کی تقسیم سمیت دیگر اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہین جن سے پشاور پریس کلب کے تمام صحافی مستفید ہونگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر