اقوام متحد ہ مذہبی واقعات رونما ہونے کیلئے جامع قانون سازی کرے

  اقوام متحد ہ مذہبی واقعات رونما ہونے کیلئے جامع قانون سازی کرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹی رپورٹر)فیتھ فر ینڈز پشاور کونسل آف ورلڈ ر یلجن نے نیدرلینڈ میں مسجد کے اندر مسلمان نمازی پر پو لیس نے کتے کے ذریعے تشدد اور ناروے میں سوچی سمجھی سازش کے تحت قر آ ن پاک کی بے حر متی اور پولیس کی ملعون کو بچا نے کی شد ید الفا ظ میں مذ مت اور اقوام متحد سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ مذ ہبی واقعات رونما ہو نے کیلئے جا معہ قانون سازی کر یں۔گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں چیئر مین قاری رو ح اللہ مد نی، وائس چیئر مین ماڈر یٹر بشپ چرچ آ ف پاکستان ہمفر ی سرفراز پیٹرز،ہندو کمیونٹی کے سر برا ہ ہا رو ن سر ب د یا ل، سکھ کمیونٹی کے سر برا ہ بابا گر پا ل سنگھ،فقہ جعفر یہ کمیونٹی کے سر براہ مظفر علی اخوانزدہ اور مسلم کمیو نٹی کے سر برا ہ ڈاکٹر حا فظ غفور اور د یگر نے پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہاکہ 19نو مبر کو نا رو ے میں ایک منصو بے کے تحت قرآن پا ک کی بے حر متی کیلئے پہلے سے لو گ اکھٹے ہو ےء تھے کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ ایک ملعون قر آ ن مجید کی بے حر متی کر نے والے ہیں لیکن نا رو ے کی حکومت نے کو ئی اقدا م نہیں اٹھا یا بلکہ قران مجید کی دفاع کر نے اور ملعو ن کو ما ر نے والے نوجوان پر بھی پو لیس نے تشدد کر کے ملعون کو بچا یا۔انہوں نے کہاکہ اس طر ح نیدر لینڈ کے مسجد میں ایک مسلمان نمازپڑ ر ہا تھا کہ وہاں کے پو لیس نے ان پر کتے کی ذر یعے حملہ کیا اور پو لیس خو د بھی جو تو ں سمیت مسجد میں دا خل ہو ئے۔انہوں نے کہاکہ د نیا کی کو ئی مذ ہب یہ اجازات نہیں د یتے کہ وہ چا ہیئے کتنے چھو ٹے مذ ہب کو ئی نہ ہو اس کی تو ہین نہیں کر تے۔انہوں نے کہاکہ پو ر پی ممالک میں آ ئے روز ایسے واقعات سے د نیا کے ڈیر ارب مسلمانوں کے جذ با ت کو ٹھیس پہنچا یا جا ر ہا ہے بلکہ ایک نفرت انگیز رو یہ بھی اپنا یا جا ر ہا ہے۔انہوں نے مطا لبہ کیا کہ ایسے واقعا ت رو نما ہو نے کیلئے اقوام متحد ایک جا معہ قانون سازی کر یں اور ہر کسی کو پابند بنا یا جا ئے تا کہ کو ئی بھی کسی مذ ہب کا تو ہین نہ کر یں بلکہ انکے لئے سزا بھی مقرر کیا جا ئے۔