جموں میں گیس سلنڈر دھماکہ،ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک

جموں میں گیس سلنڈر دھماکہ،ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جموں (کے پی آئی) جموں میں گیس سلنڈر دھماکے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ گیس سلنڈر کا دھماکہ متیراہ علاقے میں گزشتہ روز ہوا۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک گھر میں گیس سلنڈر کو آگ لگ گئی آگ لگنے کے بعد سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا گھر میں موجود چار افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
جموں دھماکہ

مزید :

علاقائی -