ٹرمپ کا سلامتی کونسل کے مستقل نمائندوں سے ملاقات کا فیصلہ

ٹرمپ کا سلامتی کونسل کے مستقل نمائندوں سے ملاقات کا فیصلہ

  



واشنگٹن(اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پانچ دسمبر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یواین ایس سی) کے مستقل نمائندوں سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس نے اس کی تصدیق کی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذرائع نے بتایا کہ کونسل کے نمائندے پانچ دسمبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔

مزید : علاقائی