ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 24پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا
راولپنڈی(این این آئی) ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 24پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 24پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ملک بدر کئے گئے افراد غیر ملکی پرواز ٹی کے 711 کے ذریعہ اسلام آباد منتقل کئے گئے ہیں، ایف آئی (بقیہ نمبر38صفحہ12پر)
اے نے تمام افراد کو تحویل میں لے کر حراستی مرکز منتقل کردیا ہے۔
پاکستانی ترکی بدر