مخدوم رشید،سابق ایم پی اے رائے منصب علی مقدمہ قتل میں باعز بری

مخدوم رشید،سابق ایم پی اے رائے منصب علی مقدمہ قتل میں باعز بری

  



مخدوم رشید (نامہ نگار) سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 219 رائے منصب علی خان کے خلاف تھانہ سرور شہید میں درج ایف آئی آر زیر دفعہ 302 کا کیس ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ کی عدالت(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

میں زیر سماعت تھا جس کا فیصلہ سناتے ہوئے گزشتہ روز عدالت نے رائے منصب علی خاں کو باعزت بری کردیا جس کی خوشی میں سیاسی و سماجی حلقہ احباب نے مبارکباد دی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔

بری

مزید : ملتان صفحہ آخر