رحیم یار خان:گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچی سمیت دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے

رحیم یار خان:گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچی سمیت دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچی سمیت دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔تفصیل کے مطابق دڑی سانگھی کی رہائشی 5ماہ کی کمسن رمشاء بی بی اور میانوالی قریشیاں کارہائشی65سالہ جام بدلہ کوگیسٹرو میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔