صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کل لودھراں کادورہ کرینگے

صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال کل لودھراں کادورہ کرینگے

  



لودھراں (نما ئند ہ پا کستا ن)صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال 2دسمبر بروز سومواردن 10بجکر 30منٹ پر موضع صالصدر تحصیل لودھراں میں وزیراعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت واٹر کورس کے افتتا ح اور لیزر الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر یں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر