کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف وہاڑی بار کی ہڑتال‘ عدالتوں کا بائیکاٹ

  کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف وہاڑی بار کی ہڑتال‘ عدالتوں کا بائیکاٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی (بیورورپورٹ،سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء نے بھارت کی طرف سے ریاستی غنڈہ گردی اور کشمیر میں 100 دن سے بھی زائد طویل غیر قانونی کرفیو کے نفاذ کے خلاف مکمل ہڑتال کی اور کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا اس موقع(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

پر ڈسٹرکٹ بار کے صدر چوہدری شکیل احمد تارڑ اور جنرل سیکرٹری علی اعجاز چوہدری رانا شعیب اصغر چوہدری شہزاد نواز مہر شیر بہادر لک راؤ شیراز رضا اور میاں عبدالغفور ایڈووکیٹس نے گفتگو کرتے کہا کہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں اور پاکستانی وکلاء اور پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے پاکستانی حکومت اور پوری قوم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
ہڑتال