ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں چوہدری منیر احمد کادورہ جیل‘ کھانا‘ صفائی کا معیار چیک کیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں چوہدری منیر احمد کادورہ جیل‘ کھانا‘ صفائی کا ...

  



بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں چوہدری منیر احمد نے بورسٹل انسٹی ٹیوٹ اینڈ جیونائل جیل بہاول پور کا دورہ کیا۔ سپرنٹنڈنٹ بورسٹل جیل بہاول پور علی رضا اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے جیل کا دورہ کروایا۔ کچن اسیران پر کھانا اور صفائی کو چیک کیا۔ معزز جج صاحبان(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

نے اسیران بچوں کے مسائل سنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

چوہدری منیر

مزید : ملتان صفحہ آخر