محکمہ موسمیات نے دسمبر کے پہلے  ہفتے میں بارشوں کی نوید سنادی 

  محکمہ موسمیات نے دسمبر کے پہلے  ہفتے میں بارشوں کی نوید سنادی 

  



 لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں بارشوں کی نوید سنادی ہے اور پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے بارشوں سے لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے ہفتے کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

محکمہ موسمیات

مزید : صفحہ اول