پٹرول 25 پیسے،مٹی کاتیل 83پیسے،ڈیزل 2.40روپے لٹرسستا

    پٹرول 25 پیسے،مٹی کاتیل 83پیسے،ڈیزل 2.40روپے لٹرسستا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹروولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کردی۔وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 40 پیسے،لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 90 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 83 پیسے کمی کی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پٹرولیم مصنوعات

مزید :

صفحہ اول -