کراچی،ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 2 شہریوں کو گولی ماردی

کراچی،ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 2 شہریوں کو گولی ماردی

  



کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں ڈاکوؤں صنے نوجوان کو گولی مار دی تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے سپر ہائی وے لیاری ایکسپریس وے ندی کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے18 سالہ حاشر ولد اختر کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے مضروب کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا۔ تاہم مضروب کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید : صفحہ اول