قرآن پڑھنے کے لیے آنے والی بچی سے زیادتی، ملزم کون تھا؟ آپ کو بھی افسوس ہوگا

قرآن پڑھنے کے لیے آنے والی بچی سے زیادتی، ملزم کون تھا؟ آپ کو بھی افسوس ...
قرآن پڑھنے کے لیے آنے والی بچی سے زیادتی، ملزم کون تھا؟ آپ کو بھی افسوس ہوگا

  



بھائی پھیرو (صباح نیوز)قرآن پڑھنے کے لیے آنے والی بچی سے زیادتی کرڈالی۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے محلہ لیاقت ٹاون کی رہائشی 15سالہ نسرین بی بی قرآن کی تعلیم حاصل کرنے اسی محلہ کی ایک استانی طاہرہ بی بی کے گھر گئی۔ گھر میں کوئی اور موجود نہیں تھا صرف اس کی استانی کا بھائی نوید گھر میں تھا۔ ملزم نسرین کو گن پوائنٹ پر کمرے میں لے گیا اور اس سے زیادتی کر ڈالی۔ تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

مزید : جرم و انصاف


loading...