نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہوا،مشیرخزانہ حفیظ شیخ

نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہوا،مشیرخزانہ ...
نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہوا،مشیرخزانہ حفیظ شیخ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہواجو مئی 2013 کے بعدیہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کاحکومتی اقدامات پراعتمادبڑھتانظرآرہا ہے،نومبرمیں سٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس میں 14اعشاریہ 9 فیصداضافہ ہواجو مئی 2013کے بعدیہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے،مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہاکہ 16اگست سے انڈیکس میں 36 اعشاریہ 6فیصداضافہ ہوا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد