علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیاں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی 11پروازیں متاثر ہوئیں جن میں 9پروازوں کو منسوخ کردیا گیا۔ جبکہ 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ دوسری جانب کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیں (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

حسب معمول گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہیں۔
طیارے خرابیاں