اداکارہ انعم تنویر نے سوشل میڈیا کو دھوکہ قرار دیدیا

 اداکارہ انعم تنویر نے سوشل میڈیا کو دھوکہ قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ انعم تنویر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ایک دھوکہ ہے جہاں  فالورز، لائیکس اور کمنٹس خریدے جاتے ہیں۔انعم تنویر کا اپنے ایک انٹرویو میں اس سلسلہ میں مزید کہنا تھا فیصل قریشی کے مقابلے میں کوئی بھی نئی لڑکی کے لاکھوں اور کروڑوں فالوورز ہوتے ہیں، فیصل قریشی نے شو بز انڈسٹری کو 50 سال دیئے ہیں۔، انہوں نے بہت زبردست کیریئر گزارا ہے، در حقیقت سوشل میڈیا پر زیادہ تر وہ فنکار نظر آتے ہیں جن کو ڈراموں اور فلموں میں کام نہیں ملتا۔

مزید :

کلچر -