موٹر وے پر سڑک کے درمیان گاڑی کھڑی کرنے کا مبینہ معاملہ، پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

موٹر وے پر سڑک کے درمیان گاڑی کھڑی کرنے کا مبینہ معاملہ، پیپلز پارٹی کے رکن ...
موٹر وے پر سڑک کے درمیان گاڑی کھڑی کرنے کا مبینہ معاملہ، پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹروے پر ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لال کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایم این اے رمیش لال کے خلاف فیصل آباد کے تھانہ لنڈیانوالہ میں موٹروے پولیس کے پٹرولنگ آفیسر امجد خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ایم این اے رمیش لال کی گاڑی مسلسل تیسری لین میں چل رہی تھی، گاڑی کو روکنے پر رمیش لال غصے میں آ گئے اور گاڑی سڑک کے درمیان کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کر دی۔

مزید :

قومی -