قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع 

قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع 
قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کردی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ،نیب نے کہاکہ قائم علی شاہ پر کندھ کوٹ میں کالج کی زمین پرائیوٹ پارٹی کو دینے کاالزام ہے ،احتساب عدالت نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کردی اورنیب سے قائم علی شاہ کے خلاف پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ۔