احتجاج کی کال کے پیچھے مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا تحریک میں تشددلانا ہے ، فوادچودھری 

احتجاج کی کال کے پیچھے مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا تحریک میں تشددلانا ہے ، ...
احتجاج کی کال کے پیچھے مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا تحریک میں تشددلانا ہے ، فوادچودھری 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ احتجاج کی کال کے پیچھے مولانا فضل الرحمان کا ایجنڈا تحریک میں تشدد لانا ہے ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کااپنے ٹوئٹ میں کہناہے کہ اس ٹولے کے نزدیک انسانی زندگیوں کی کوئی اہمیت اور حیثیت نہیں ، صوبائی حکومتوں کو کہناچاہتا ہوں بہت احتیاط کریں، اب اس فسادی ٹولے کو تشدد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں سوجھ رہا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -