برطانوی ہاوس آف لارڑز کے سابق رکن کی جاتی امرا آمد 

برطانوی ہاوس آف لارڑز کے سابق رکن کی جاتی امرا آمد 
برطانوی ہاوس آف لارڑز کے سابق رکن کی جاتی امرا آمد 

  

لندن (مجتبیٰ علی شاہ)برطانوی ہاوس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں لارڈ نذیر نے قائد حزب اختلاف سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی،لارڈ نذیر نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -