انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کمی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کمی

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر 52 پیسے سستا ہو گیا ، فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 175.20 روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔

واضح رہے کہ آج ڈالر 175 روپے 72 پیسے سے شروع ہو تھا جو مارکیٹ  کے کھلتے ہی 50 پیسے  گر گیا ۔

گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں  48 پیسے کمی ہوئی تھی ۔ گزشتہ صبح ڈالر 176.20  روپے سے شروع ہوا اور دن کے اختتام پر 175.72  روپے پر بند ہوا تھا ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -